مسلم اتحادی افواج کا کمانڈر بننا اعزاز ہے،راحیل شریف

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ مسلم اتحادی افواج کے ملٹری کمانڈر کی حیثیت سے کولیشن کا حصہ بننا بڑا اعزاز ہے۔

مڈل ایسٹ ملٹری الائنس اینڈ کوآرڈینیشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے، اسلامی ممالک کو دہشت گردی سمیت کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔

راحیل شریف نے کہا کہ مسائل سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، پاکستان نے عالمی امن کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ سماء

RAHEEL SHARIF

world peace

FORMER ARMY CHIEF

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div