بس کنڈیکٹر کے ہاتھوں مسافر قتل، ویڈیو دیکھیں
کراچی : بس کا کرائے من چاہا نہ دینے پر بس کنڈیکٹر نے مسافر کو قتل کردیا، واقعہ بہادرباد کے علاقے میں پیش ایا، جب کہ بس کنڈیکٹر اور بس ڈرائیور نے مسافر کی لاش سائٹ کے علاقے میں جا کر پھینکی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماٗ