آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ٓائی ایس پی ار) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔

 

ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی تعلقات،دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماوں نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماٗ

RAHEEL SHARIF

SAUDIA ARAB

QAMAR JAVED BAJWA

muhamad bin salman

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div