یکجہتی ریلی، سندھ پولیس اور رینجرز کا ایم کیو ایم اور شہریوں کو خراج تحسین

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے یکجہتی کیلئے ریلی پر سندھ پولیس اور رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ اور شہریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔


ترجمان سندھ پولیس نے ریلی میں شامل تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور عزم کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔


اُدھر سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ریلی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی، عہدیداران اور ریلی میں شریک کراچی کے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔


رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ دعا ہے اس جنگ میں ثابت قدم رہیں۔ سماء

اور

کا

رینجرز

کو

marriage

سندھ

save

rao

Tabool ads will show in this div