پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

اسٹاف رپورٹ

پشاور : پشاور کے علاقے تہکال میں گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں 2 راہگیر خواتین بھی زخمی ہوئیں، پولیس نے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تہکال میں پیش آنیوالا واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، جاں بحق ہونے والوں میں علی، شہریار اور امین شامل ہیں، زخمی ہونیوالی راہگیر خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے 5 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ سماء

MQM

elections

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div