ڈیلیوری والی بائیک پر بارات
بیجنگ : چین میں لڑکا لڑکی نے انوکھے انداز میں شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے چینی لڑکی اپنی بارات کھانا ڈیلیور کرنے والی بائیک پر لے کر گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سما
Get the latest news and updates from Samaa TV