ملک میں بیرونی سرمایہ کاری نہ آئی تو چین بھی واپس جا سکتا

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے ملکی حالات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید بیرونی سرمایہ کاری نہ آئی تو چین بھی واپس جا سکتا ہے۔

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ہم بتا رہے چیزیں بہت خراب جا رہی ہیں، بیرونی سرمایہ کاری نہ آئی تو چین بھی واپس جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کام نہیں کرسکتے تو مستعفی ہو جائیں۔

سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ عسکری ادارے نے بھی معیشت پر تشویش ظاہر کی، وزارت خزانہ کہہ رہی ہے ہم  آئی سی یو میں ہیں۔ سماء

CHINA

MPAS

ppp leaders

Saleem Mandviwalla

foreign investment

Tabool ads will show in this div