اکیس ویں آئینی ترامیم پر فضل الرحمان نے دہرے پن کا مظاہرہ کیا،خورشید شاہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد    :   قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشیدشاہ مولانا فضل الرحمان پر بر س پڑے، ان کا کہنا تھا کہ 21ویں آئینی ترمیم پر مولانا صاحب نے دہرے پن کا مظاہرہ کیا۔

خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مقتول ڈاکٹر خالد سومرو کے سارے قاتل پکڑے جانے پر سندھ حکومت کی تعریف نہ کرنے  پر مولانا سے شکوہ بھی کیا۔ سماء

کا

پر

نے

Multan

Tabool ads will show in this div