دنیا کے سامنے مثبت اشاریے پیش کرنے چاہیے، وزیر داخلہ کا ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عسکری اور سول قیادت سیکیورٹی کمیٹی میں تواتر سے ملتی ہے، اسلئے ایک آواز ہو کر مثبت اشاریے دنیا کے سامنے پیش کرنے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ این ایس سی کے ذریعے ایک آواز بن کر دنیا کا اعتماد بحال کریں گے اور اتحاد سے ہی ہم نے ملکی معیشت کا رُخ موڑا ہے۔ مزید کیا کہا سنیئے

INTERIOR MINISTER

economic

DG ISPR

civil

Major General Asif Ghafoor

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div