سبی، بختیارآباد میں دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک تباہ کردیا

ویب ایڈیٹر:


سبی   :   بختیارآباد کے قریب دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کردیا، جس کے باعث ٹرین کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق مطابق سبی کے قریب بختیارآباد میں دہشت گردوں نے تین فٹ چوڑا ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کردیا، پٹڑی تباہ ہونے کے باعث ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔ دھماکے کے بعد پنجاب اور سندھ سے آنے والی ریل گاڑیوں کو جیک آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی مرمت کیلئے فوری طور پر عملہ طلب کرلیا گیا ہے، جس کے بعد پٹڑی کو ریل گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بحال کردیا جائے گا۔ سماء

میں

نے

secret

leftist

signed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div