احمد شہزاد انڈے پر آؤٹ

دبئی ميں سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میں احمد شہزاد ایک بار پھر ناکام ہوگئے، انڈوں کے عالمی دن پر اوپنر ايک درجن گينديں کھيل کر انڈے پر آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے کس طرح وکٹ گنوائی آپ بھی دیکھیں۔
ahmed shahzad
تبولا
Tabool ads will show in this div