لاہور میں بولنے اور سننے سے محروم بچوں پر ظلم کی انتہا

لاہور: اسکول کے بچوں کے ساتھ سفاکیت کی انتہا کر دی گئی، لاہور میں بولنے اور سننے سے محروم  بچوں پر درندوں نے وحشیانہ تشدد کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں اسکول بس کنڈيکٹر نے بچوں کو الٹا لٹکا دیا، جبکہ تھپڑوں کی بارش بھی کی گئی۔

اسپيشل بچوں کے اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ معاملے کا نوٹس لے ليا ہے، کل انکوائري کريں گے۔ انہوں نے کہا کہ تشدد کرنے والوں کو فارغ کرديں گے۔ سماء

gulberg

Children Tortured

deaf and dumb

Tabool ads will show in this div