خیبرایجنسی،امن لشکر کے مرکز کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


خیبر ایجنسی   :   خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں امن لشکر کے مرکز کے قریب دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں امن لشکر کے مرکز کے قریب دھماکے میں تین امن کمیٹی کے رضا کار جاں بحق، جب کہ پانچ زخمی ہوگئے، دھماکے سے امن لشکر کا مرکز تباہ ہوگیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن  شروع کردیا، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا گیا۔ سماء

کے

Burma

MQM

hassan

oslo

proposals

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div