انصارالشریعہ کے طریقہ واردات کی تفصیلات سامنے آگئیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/ASP-STILL-FILE-12-10.mp4"][/video]

کراچی: دہشتگرد جماعتوں کے کارندے صرف مارتے ہی نہیں، تصویراور ویڈیو بھی بنا لیتے ہیں۔ پڑھے لکھے دہشت گرد کی پين کيمرے سے بنائي گئي طاہر ناگي کو گولي مارنے کي تصوير سماء نے حاصل کرلي ۔

پڑھے لکھے دہشت گرد مارتے ہی نہیں وڈیو بھی بناتے ہیں. انصار الشریعہ کے دہشتگرد خفیہ کیمروں سے وارداتوں کی ویڈیو اور تصاویر لیتے ہیں۔

حساس اداروں کو انصار الشریعہ کے گرفتار دہشتگرد کے فون سے کئی ویڈیو اور تصاویر ملی ہیں۔ یک تصویر5 اپریل 2017 کو سابق کرنل طاہر ناگی کو قتل کرتے ہوئے بنائی گئی تھی۔

تصویر میں دہشتگرد کے ہاتھ میں پستول کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دیشتگرد نے یہ ریکارڈنگ جیب میں لگے پین کیمرے سے ریکارڈ کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سانحہ صفورا کا مرکزی کردار سعد عزیز بھی ویڈیو ریکارڈنگ کا اعتراف کرچکا ہے۔ سماء

Al-Ansar Al-Sharia

ansar al sharia pakistan

colonel Tahir Nagi

Tabool ads will show in this div