سندھ حکومت کا 64 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سندھ حکومت نے دہشت گردی کے اہم 64 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے 85 مقدمات بھجوائے تھے حکومت نے 64 کیسز ملٹری کورٹ بھجوانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمات میں ایئرپورٹ حملہ کیس، ایڈووکیٹ مبارک رضا قتل کیس، جسٹس مقبول باقر حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔ سماء

سندھ

Video

فیصلہ

boys

Tabool ads will show in this div