پشاور،علاقہ غیرسےاسلحہ،گولابارودمنتقل کرنیکی کوشش ناکام،2ملزم گرفتار

ویب ایڈیٹر:


پشاور   :  پشاور کے علاقے بڈھ بیڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چیکنگ کے دوران ٹرک سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولا بارود برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیڑ میں چیکنگ کے دوران ٹرک سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کیا گیا، اسلحہ علاقہ غیر کے علاقے درہ آدم خیل سے پنجاب منتقل کیا جا رہا تھا، چیکنگ کے دوران ٹرک سے پچاس کلاشنکوف، چالیس رائفلز، اور ہزاروں گولیاں برآمد کی گئیں۔ پولیس نے ٹرک میں سوار دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سماء

Azadi March

appeal

Tabool ads will show in this div