افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے

epa05361460 NATO Secretary General Jens Stoltenberg speaks during a press conference, a day ahead of the Meetings of NATO Ministers of Defence in Brussels, Belgium, 13 June 2016.  EPA/OLIVIER HOSLET
epa05361460 NATO Secretary General Jens Stoltenberg speaks during a press conference, a day ahead of the Meetings of NATO Ministers of Defence in Brussels, Belgium, 13 June 2016. EPA/OLIVIER HOSLET

برسلز : نیٹو چیف کا کہنا ہے کہ عالمی برداری دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہے، ہم کسی قیمت پر بھی افغانستان کو عالمی دہشت گردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو چیف اسٹولن برگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کو عالمی دہشت گردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔

نیٹوجنرل سیکریٹری اسٹولن برگ نے رومانیہ میں 4روزہ نیٹوپارلیمانی اسمبلی کےاختتام پرخطاب کرتےہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام کرنےکی صورت میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے آگاہ ہیں۔

افغانستان سے چلے جانا اور قیام کی صورت میں ہونے والے نقصان سے زیادہ نقصان دہ ہوگا۔ نیٹو جلد افغانستان سے گیا تو افغانستان پرتشدد ریاست میں دوبارہ تبدیل ہوجائے گا اور افغانستان عالمی دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہ بن جائے گا۔ نیٹو افغانستان کو عالمی دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دے گا۔ سماء

USA

TALIBAN

NATO

SECRETARY GENERAL

Jens Stoltenberg

Safe havens

Drone Attack

Tabool ads will show in this div