جیکب آباد میں سکھر ایکسپریس میں آگ لگ گئی، کئی بوگیاں متاثر
اسٹاف رپورٹ
جیکب آباد : جیکب آباد میں سکھر ایکسپریس ميں آگ لگنے کا ايک اور واقعہ رونما ہوگيا، کئی بوگیاں جل گئیں۔
سکھر ایکسپریس کی بوگیوں ميں ماہ کے دوران آگ لگنے کا پانچواں واقعہ رونما ہوا، ليکن اب تک يہ معلوم نہيں ہوسکا کہ آگ لگنے کی وجہ کيا ہے۔
جیکب آباد میں ريلوے اسٹيشن پر کھڑی سکھر ايکسپريس کی ايک بوگی ميں آگ بھڑک اٹھی، جس نے مزيد 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر بریگیڈ کم پڑنے پر شہباز ایئر بیس سے گاڑیاں منگوا کر آگ پر قابو پایا گیا۔ سماء
IDPs
shooting
آگ
reuters
qawwal
تبولا
Tabool ads will show in this div