آرمی چیف کی سے وفاقی وزیردفاع سے ملاقات

APP87-10
RAWALPINDI: October 10 - Khurram Dastgir Khan, Minister of Defence called on Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa at General Headquarters. APP
APP87-10 RAWALPINDI: October 10 - Khurram Dastgir Khan, Minister of Defence called on Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa at General Headquarters. APP

راولپنڈی : بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں سلامتی صورتحالدفاع سے متعلق امور زیر غور آئے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ ملاقات سے قبل وزیر دفاع انجیئر خرم دستگیر کو ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ۔

اس سے قبل پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بھی جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماء

ARMY CHIEF

DEFENSE MINISTER

khuram dastagir

Tabool ads will show in this div