آسٹریلوی ٹیم پر بھارت میں حملہ

نئی دہلی: بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھروں سے حملہ کر دیا گیا۔

آسٹریلیا کے اوپنر بلے باز ارون فینچ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں تصویر جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میچ جیتنے کے بعد انکی ٹیم بس میں بیٹھ کر واپس ہوٹل روانہ ہو رہی تھی کہ اچانک بس پر پتھروں کیا گیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گئے۔

واضح رہے کہ گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے بعد یہ واقع پیش آیا۔ سما

t20 match

CRICKET MATCH

Australian team

rock thrown

bus window

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div