اسلام آباد میں 5 بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : خان پور میں پولیس نے 5 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم منظور حسین اور اس کے ساتھی اسلحہ کے زور پر لوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے، ملزمان زمینوں کی خرید و فروخت پر بھی لوگوں سے رقوم وصول کیا کرتے تھے، ملزمان ڈکیتی اور اقدام قتل کی کئی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے ملزمان کو خان پور سے گرفتار کیا، بھتہ خوروں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سماء

India vs Pakistan

برآمد

اسلام آباد

Tabool ads will show in this div