خیال تھا ٹیم میں ملک کے بہترین بیٹسمین موجود ہیں

دبئی: پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ خيال تھا ٹيم ميں ملک کے بہترين بيٹسمين موجود ہيں مگر اب راتوں کو جاگتا اور سوچ بچار پر مجبور ہوں۔

سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ ہونے کے بعد پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ اگلے دورے سے پہلے ٹاپ سکس ميں درست کھلاڑيوں کے انتخاب کي ضرورت ہے۔

مکي آرتھر کي زير نگراني پاکستان ٹیم سترہ ميچ کھيل چکی ہے جس میں سے گيارہ ميں قومی ٹیم کو شکست ملی۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68 رنز سے شکست دی۔ سما

HEAD COACH

MICKEY ARTHUR

Clean Sweep

Tabool ads will show in this div