الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو معطل کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔


ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی بھی رکن کو معطل کرنے کا اختیار نہیں ۔ یہ کام الیکشن ٹریبونل کا ہے۔۔ وہ چاہے تو انہیں معطل کرسکتا ہے ۔۔ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں مطالبہ کیا تھا کہ این اے ایک سو بائیس کی انتخابی عذرداری کے فیصلے تک ایاز صادق کو معطل کیا جائے۔ سماء

درخواست

مسترد

عمران خان

crowned

Tabool ads will show in this div