سماء پرسینئراینکرمبشرلقمان کاپہلا پروگرام آج نشرہوگا

سینئر اینکر پرسن اورصحافت کی دنیا کا بڑا نام مبشر لقمان سماء فیملی کا حصہ بننے کے آج اپنا پہلا پروگرام کریں گے۔ سماء پربےلاگ تبصروں اورتجزیوں پر مبنی پروگرام کھرا سچ کا پہلا پروگرام آج رات 11 بج کر 3 منٹ پرنشر کیا جائے گا۔ پروگرام میں مبشر لقمان اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زندگی کے خفیہ گوشوں سے پردہ اٹھائیں گے۔

KHURSHEED SHAH

MUBASHIR LUQMAN

Khara Sach

Khara Sach on Samaa

Tabool ads will show in this div