ایک خود کش حملہ آور نے خود کو مسجد کے اندر اڑایا،ڈپٹی کمشنر
ویب ایڈیٹر :
پشاور : ڈپٹی ڈسی سی پشاور ریاض محسود نے کہا ہے کہ دو خود کش حملہ آوروں میں سے ایک نے خود کو اڑا لیا، ایک خود کش جیکٹ مسجد میں ہی موجود ہے۔ ڈپٹی ڈی سی کے مطابق رسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ سماء