خود کش حملہ آور کی لاش کی تصویر سامنے آگئیں

اسٹاف رپورٹ

پشاور : حیات آبا فیز فائیو میں واقع امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے ایک سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا، جس کی لاش میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی ہے، ہلاک حملہ آور کے جسم پر خود کش جیکٹ نصب تھی، جو پھٹ نہ سکی۔ سماء

کی

twins

nyt

crude

Tabool ads will show in this div