عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بہتری نہ لاسکنے کا اعتراف کرلیا

اسٹاف رپورٹ


پشاور   :   تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں اپنی امیدوں اور اندازوں کے مطابق بہتری نہیں لاسکے ہیں، انہوں نے وعدہ کیا کہ سال کے آخر تک خیبرپختونخوا ملک کا سب سے بہتر صوبہ ہوگا۔

۔۔ کپتان نے بالآخر خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ ہونے کا اعتراف کر ہی لیا، پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صوبے میں بہتری نہ آسکنے کے اسباب بھی بتائے اور مستقبل کے عزائم بھی۔ انہوں نے صوبے کے عوام سے یہ وعدہ بھی کیا کہ سال کے آخر تک خیبرپختونخوا صوبے کا سب سے بہتر صوبہ ہوگا۔

۔۔ عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لیئے وہ سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر وفاق سے مل کر صحت کا اتحاد مہم چلارہے ہیں۔ عمران نے یہ بھی بتایا کہ تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے سینیٹ کے ٹکٹ صرف اسی صوبے کے امیدواروں کو دیئے ہیں۔ سماء

میں

کا

نے

کرلیا

offers

fever

paper

عمران خان

Tabool ads will show in this div