مریم نواز پنجاب ہاوس کی بجائے گھر روانہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے وطن واپسی پر اپنی بیٹی کے سسر چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے اس سے قبل پنجاب ہاوس روانہ ہونا تھا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV