سیکیورٹی خدشات،عمران خان کو جائے وقوعہ پر جانے سے روک دیا

اسٹاف رپورٹ


پشاور   :   حيات آباد ميں دہشت گردي کي خبر سني تو تحريک انصاف کے سربراہ عمران خان فوري طور پر وزير اعليٰ کے ہمراہ جائے واقعہ کي طرف روانہ ہوئے ليکن انھيں حيات آباد سے پہلے ہي چيک پوسٹ پر روک ليا گيا۔ سيکيورٹي فورسز کے اصرار پر عمران خان واپس وزير اعليٰ ہاؤس روانہ ہوگئے۔

تاہم بعد ازاں کور کمانڈر پشاور کے ہمراہ عمران خان اور پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ سماء

پر

کو

سے

دیا

moscow

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div