وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کرینگے

ویب ایڈیٹر :

اسلام آباد :  وفاقی وزیر داخلہ  چوہدری نثار علی خان آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے۔ چودھری نثار امریکی حکام کو پاکستان میں غیر ملکی مداخلت کے ثبوت پیش کریں گے۔

 

ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ چوہدری  نثار علی خان سترہ فروری کو دو روزہ دورے پر امریکا جائیں گے ۔  چوہدری نثار وائٹ ہاؤس میں منعقدہ عالمی انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیر داخلہ اپنے قیام کے دوران اعلی امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور پاکستان میں غیرملکی مداخلت کے ثبوت امریکی حکام کو دیں گے۔ سماء

کا

decision

settler

code

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div