اس تصویر کو غور سے دیکھیں

جی ہاں کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس تصویر میں ایک جادو چھپا ہے۔۔ اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو سامنے دو رنگ نظر آئیں گے، ہاں اگر آپ اپنی انگلی ان دونوں رنگوں کے درمیان موجود لائن پر رکھیں گے تو آپ کو دونوں رنگ سرمئی (گرے) ہی لگیں گے۔

یقین نہ آئے تو ابھی تصویر میں بنی لائن پر انگلی سے ہاتھ رکھیں اور دیکھیں کہ روشنی کتنا اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سماء

FINGER

INTERESTING

grey

puzzle

Tabool ads will show in this div