قیامت خیززلزلے کی متاثرہ 12 سال سے اسپتال میں رہنے پر مجبور

سانحہ بيت گيا مگر زخم نہ بھرے ۔8 اکتوبر 2005 کی قیامت ٹوٹے بارہ برس بیت گئے لیکن زلزلے کے اثرات آج بھی متاثرین کی زندگیوں پرنمایاں ہیں ۔ تباہ کن زلزلے کي متاثرہ نجمہ آج تک اسلام آباد کے اسپتال ميں زيرعلاج ہے ۔ اسپتال میں ویل چئیر پرزندگی کا پہیہ گھماتی نجمہ کو سب یاد ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

MET OFFICE

EARTH QUAKE

earth quake in pakistan

8 October 2005

Tabool ads will show in this div