پشاور،حیات آباد امام بارگاہ خودکش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

ویب ایڈیٹر:


پشاو ر   :    پشاور کے علاقے حیات آباد فیز فائیو میں امامیہ مسجد خود کش حملے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا، شہید علی حسن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔

پشاور میں امام بارگاہ امامیہ میں خود کش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا، جس کے بعد دھماکےمیں جاں بحق افراد  کی تعداد اکیس تک جا پہنچی ہے، علی حسن حيات آباد ميڈيکل کمپليکس ميں زيرعلاج تھا، دھماکے ميں علی حسن کے والد قلب حسين بھی جاں بحق ہوگئے تھے۔ دوسری جانب پشاور دھماکے میں جاں بحق ظفراللہ بنگش کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ سماء

اور

زخمی

کا

ایک

KESC

passport

توڑ

hurriyat

Tabool ads will show in this div