خاران،چیف جسٹس بلوچستان کی گاڑی کے قریب دھماکا،جسٹس نورمحمد محفوظ
ویب ایڈیٹر:
کوئٹہ : نوشکی میں چیف جسٹس آف بلوچستان جسٹس نور محمد مسکان زئی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے جسٹس نور محمد حملے میں محفوظ رہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا نوشکی کے نواحی علاقے میں ہوا، اس وقت پیس آیا،حادثہ خاران روڈ پر اس وقت پیش آیا جب چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نور کا قافلہ خاران سے نوشکی کی طرف جارہا تھا، دھماکے میں قافلےمیں شامل سیکورٹی کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ۔
چیف جسٹس بلوچستان نورمحمد مسکان زئی،ان کا عملہ اور قافلے میں شامل سیکیورٹی اہلکار دھماکے میں محفوظ رہے۔ سماء
کے
Burma
بلوچستان
mahira
تبولا
Tabool ads will show in this div