پی پی،اے این پی اور ق لیگ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کل طلب

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی، اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
 
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے اس مشترکہ اجلاس کی صدارت قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کریں گے۔ اجلاس میں شمالی وزیرستان اور امن مذاکرات پر غور کیا جائے گا اس کے علاوہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ سماء

اور

کا

دسترخوان

فٹبال

پی

anniversary

طلب

اجلاس

Tabool ads will show in this div