مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کیخلاف اہلسنت والجماعت کا احتجاج

اسٹاف رپورٹ

کراچی : اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کے خلاف کراچی میں احتجاج کیا گیا۔

حملے کیخلاف نیشنل ہائی وے پر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، احتجاج کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ سماء

updates

KESC

cameras

Tabool ads will show in this div