دبئی ٹیسٹ؛ سری لنکا کے پاکستان کیخلاف تین وکٹوں پر 254 رنز

دبئي: دوسرے ٹيسٹ کے پہلے دن سري لنکا نے پاکستان کے خلاف تين وکٹوں کے نقصان پر دو سو تينتالس رنز بناليے۔ کرونا رتنے نے کرئير کي ساتويں سنچري مکمل کي۔

دبئي ميں جاري ڈے اينڈ نائٹ ٹيسٹ ميں سري لنکا نے ٹاس جيت کر بيٹنگ کا فيصلہ کيا۔ پاکستان نے ٹيم ميں ايک تبديلي کرتے ہوئے حسن علي کي جگہ وہاب رياض کو موقع ديا۔

سري لنکن ٹيم کي ابتدائي تين وکٹيں ايک سو چھتيس رنز پر گر گئيں مگر کرونا رتنے اور چندي مل ٹيم کو مشکلات سے نکالنے ميں کامياب رہے۔ کرونا رتنے نے اعتماد سے کھيلتے ہوئے کرئير کي ساتويں سنچري مکمل کي۔

پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دو جبکہ فاسٹ باولر محمد عامر نے ایک وکٹ حاصل کی۔ سما

2nd test

CRICKET MATCH

PAK v SL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div