وزیراعظم کا سانحہ بلدیہ کی از سر نو تحقیقات کا حکم

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کا حکم دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات حقائق کی روشنی میں کی جائے، صوبائی اور وفاقی وزراء مل کر تفتیش کریں۔

واضح رہے کہ رینجرز کی جانب سے عدالت میں جے ٹی آئی پیش کی تھی جس میں گرفتار ملزم کا اعتراف جرم اور اس کا سیاسی جماعت سے تعلق بتایا گیا تھا۔ سماء

selfie

تحقیقات

eid

conflict

Tabool ads will show in this div