قیادت کیخلاف باتیں کرنیوالے پارٹی کے دوست نہیں، بلاول

ویب ایڈیٹر

کراچی : بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں قیادت کیخلاف باتیں کرنیوالے پارٹی کے دوست نہیں، پی پی متحد ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی متحد ہے، قیادت کیخلاف باتیں کرنیوالے دوست نہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا بعض پالیسیوں پر آصف زرداری سے نالاں ہیں اور انہوں نے بلاول کو اپنا لیڈر قرار دیا تھا جبکہ وہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی پارٹی چیئرمین سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ سماء

دسترخوان

D-Chowk

battle

کیخلاف

Tabool ads will show in this div