ترک وزیراعظم کی پاکستان آمد

اسلام آباد: ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر وزیراعظم سے ملاقاتوں کے علاوہ پاک ترک اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اسلام آباد میں ترک وزیراعظم کا استقبال وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر حکام نے کیا۔ منتخب ہونے کے بعد احمد داؤد اوغلو کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے ترک ہم منصب  پاک ترک اسٹریٹیجک تعاون کونسل کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ سماء

eid

آمد

Tabool ads will show in this div