بونیر میں فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد مارا گیا

اسٹاف رپورٹ

بونیر : بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد بخت راج مارا گیا۔

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر بخت راج مارا گیا۔سماء

pipeline

stages

Tabool ads will show in this div