جھنگ،گڑھ مہاراجہ میں وین میں آگ لگنے سے تین بچے جاں بحق

اسٹاف رپورٹ


جھنگ   :   جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے تین بچے جاں بحق، جب کہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ کے قریب ایک ہی خاندان کے افراد شادی سے واپسی پر اپنے گھر جارہے تھے، کہ راستے میں وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے باعث وین میں سوار تین بچے جھلس کر موقع پر جاں بحق، جب کہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو گڑھ مہاراجہ کے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سماء

میں

سے

Inqilab March

coup

آگ

havana

Tabool ads will show in this div