لیگو پلےہاؤس کی رونقیں

اسٹاک ہوم: لیگوکھلونے بنانے والی ڈنمارک کی کمپنی نے لیگو پلے ہاؤس کا افتتاح کردیا۔ پلے ہاؤس اکیس بڑے سائز کی رنگ برنگی پلاسٹک برکس سے بنایا گیا ہے۔

بارہ ہزار مربع میٹر پر محیط یہ خوبصورت لیگو عمارت کا نقشہ ڈنمارک کے آرکیٹکیٹ نے ڈیزائن کیا ہے۔اس عمارت میں تین ریسٹورینٹس ، ایک لیگو اسٹور اور چار پلے ایریاز موجود ہیں۔

عمارت میں ایک گیلری بھی بنائی گئی ہے، جہاں لیگو کی تاریخ ڈسپلےکی جائے گی۔ لیگو پلےہاؤس کا افتتاح ڈنمارک کے ولی عہد پرنس فریڈرک اور شہزادی میری نے کیا۔  سماء

 

DENMARK

Tabool ads will show in this div