ہزاروں قربانیوں کےباوجود دنیانےپاکستان کی قربانیوں کونہیں سراہا،نثار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :    وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پچاس ہزار جانوں کا نذارانہ دینے کے باوجود دنیا نے پاکستان کی قربانیوں کو نیں سراہا۔

واشنگٹن میں دی وائٹ ہاؤس سمٹ سے خطاب میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کسی ایک ملک کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ پاکستانی قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے اس کی طرف مائل کرنے والےعوامل کا سدباب اور امن پسند اکثریت کے اعتماد کا حصول ضروری ہے۔ سماء

کی

miscreants

Tabool ads will show in this div