خواتین پر چھرے سے حملہ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی : کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواتین ہر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے حملہ آور کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے حملہ آور نے پہلے خاتون کی موؤمنٹ کو نوٹ کیا اور پھر پیچھے سے جب گلی سنسان تھی موٹر سائیکل پر آکر خاتون کو تیز دھار آلے سے مارنے کی کوشش کی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

GULISTAN E JAUHAR

Karachi attack

stabbing

SERIAL KILLER

Attack on Women

psycho path

Tabool ads will show in this div