میانداد پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی پر برہم
پاکستان کے ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست پر سابق کپتان جاوید میانداد نے بلے بازوں کی تکنیک پر سوال اٹھا دیا۔ کہا ہمارے بیٹسمینوں نے وکٹ کے مطابق تیاری ہی نہیں کی، جس کا نتیجہ شکست کی صورت میں آیا۔
CRICKET MATCH
pakistan team
Sri Lanka win
تبولا
Tabool ads will show in this div