پاکستان اور امریکا کے  تعلقات پہلے سے بہتر ہیں: چوہدری نثار   

واشنگٹن: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج دہشت گردی کےخاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔  پاکستان اور امریکا کے  تعلقات پہلے سے بہترہیں ۔

 

واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے  تعلقات پہلے سے بہترہیں۔ امریکی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کوزیربحث لایا گیا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ  امریکا سے قیدیوں کے تبادلے میں پیش رفت متوقع ہے۔

 

اس سے پہلے چوہدری نثار نے امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس سے ملاقات کی ۔  ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سماء  

Bhutto

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div