نوری آباد کے قریب وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی

ویب ایڈیٹر

حیدرآباد : نوری آباد کے قریب وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے، 13 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد جانے والی مسافر وین کا گیس سلنڈر نوری آباد کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے، 13 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

عینی شاہد کے مطابق مسافر وین میں 17 افراد سوار تھے، کوئی امدادی ٹیم جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی، پولیس اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو نکالا۔ سماء

زخمی

coup

piracy

Tabool ads will show in this div