کنزیٰ ہلاکت کیس میں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی میں مبینہ طور پر زہریلے برگر سے بچی کی ہلاکت کے کيس ميں ریسٹورنٹ مالکان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی نے ریسٹورنٹ کے 2 مالکان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی، ملزمان عامر اور ثاقب کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پر منظور ہوئی، عدالت نے ملزمان کو 7 مارچ تک پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔

کراچی میں 13 سالہ کنزیٰ مبینہ طور پر زہریلا برگر کھانے سے 28 جنوری کو انتقال کرگئی تھی۔ سماء

ملزمان

tariff

کیس

exercises

myanmar

ضمانت

screening

shan masood

Tabool ads will show in this div