گلستان جوہر کے مکین چھرا مار شخص سے پریشان
گلستان جوہر کے مکین مجرم کے نہ پکڑے جانے پر خوف کا شکار ہیں۔ کہتے ہيں پوليس تو افسران کي سکيورٹي پر مامور ہے، ہمارا کیا ہوگا؟۔ نوجوان اور لڑکے بھي سہم گئے، رات کے بجائے شام ميں واک کو ترجيح دينے لگے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV